the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک میں بنیادی ڈھانچے، توانائی اور سیاحت کے شعبے میں سرمایہ کاری کرنے کے لئے ترکی کی کمپنیوں کو مدعو کرتے ہوئے آج کہا کہ ہندوستان میں کبھی بھی سرمایہ کاری کا ماحول اتنا اچھا نہیں تھا جتنا آج ہے۔ترکی کے صدر رجب طیب اردغان کے ساتھ



ہند-ترکی بزنس سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر مودي نے کہا کہ ہندوستان نے 2022 تک پانچ لاکھ گھروں کی تعمیر کا ہدف رکھا ہے۔پچاس شہروں میں میٹرو ریل منصوبے شروع کئے جا رہے ہیں اور آئندہ چند سال میں قابل تجدید توانائی کی کارکردگی میں اضافہ کرکے 175 گيگاواٹ کرنے کا ہدف ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.